Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

سپریم کورٹ کا حکم آیا ہے آج ہی شیڈول جاری کریں گے،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نےکہا ہے کہ سپریم کورٹ کا حکم آیا ہے آج ہی شیڈول جاری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن آمد پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن شیڈول تیار ہے، میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے، کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں  ہوا تھا اور آج

Loading...