
عام انتخابات سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی ہلچل
عام انتخابات سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد بڑی سیاسی جماعتوں نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پٹیشن فائل کرکے فریق بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی اور ق لیگ نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرکے فریق بننے کا فیصلہ کرلیا







