Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خلیل جارج

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، خلیل جارج

نگران وفاقی وزیر خلیل جارج نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسیحی کمیونٹی سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر خلیل جارج نے کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سال پاکستان میں کرسمس کو بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ خلیل جارج نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے

Loading...