
بلڈ بنکس میں صاف خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہے،سلمان رفیق
خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ بلڈ بنکس میں صاف خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہے۔ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوژن سروس پنجاب کے ہیڈافس کا دورہ کیا جبکہ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے تھیلیسیمیاء سنٹر کا دورہ کرکے بچوں کی عیادت بھی کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ







