Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈاکٹر عمر سیف

وزارت آئی ٹی عوام کو بہتر ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے، عمر سیف

عمر سیف نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی عوام کو بہتر ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے ٹیلی نار وفد نے ملاقات کی جس میں ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی اور ٹیلی نار کے پاکستان میں آپریشنز پی ٹی سی ایل کو سپردگی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر

Loading...