Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

پنجاب پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت انسدادی کاروائیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔  ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر میں قانون شکنوں کے خلاف 128 مقدمات درج جبکہ 128 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزمان کے قبضے سے 14077 پتنگیں اور 10299 ڈوریں و چرخیاں برآمد ہوئیں ترجمان پنجاب پولیس کا

Loading...