
اللہ نے مجھے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات سے سرخرو کیا، نواز شریف
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات سے سرخرو کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دوبارہ دہشتگردی کا گڑھ بنادیا گیا ہے جبکہ 3سے 4فیصد کی مہنگائی کو 40فیصد تک پہنچا دیا گیا ہے۔ 2014 کے دھرنوں سے







