Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مستحکم افغانستان خطےکی ترقی اور خوشحالی کاضامن ہے،انوار الحق

انوار الحق کاکڑ نےکہا ہے کہ مستحکم افغانستان خطےکی ترقی اورخوشحالی کاضامن ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تشدد اور مذاکرات ریاست کااختیار ہے، ریاست جب چاہے دونوں کو استعمال کرسکتی ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ریاست کے خلاف تشدد کا راستہ اپنائیں گے تو وہ غیرقانونی ہے، دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کئےجاسکتے۔ انہوں

Loading...