
پاکستان ریلویز کی ریکارڈ آمدن کے ثمرات، تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ختم
ریلوے ملازمین کی انتھک محنت سے آمدن 60 ارب تک پہنچ گئی جس کے سبب تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر بھی ختم کر دی گئی۔ کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی تین ہفتے تک تاخیر کا شکار تھی تاہم پاکستان ریلویز نے رواں ماہ ملنے والی تنخواہوں کی مکمل ادائیگی کر دی ہے۔ اپنے بیان میں سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا تھا کہ مشکل وقت







