
بچوں کے تحفظ کے لیے زینب الرٹ ایکٹ کے مؤثر نفاذ کی ضرورت ہے، صدر مملکت
صدر مملکت نے کہا ہے کہ بچوں کے تحفظ کے لئے زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ کے مؤثر نفاذ اور آگاہی کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلعی اور کمیونٹی کی سطح پر پولیس افسران کے لئے تربیتی پروگرام وضع کرنے پر اتفاق ہوا۔ اجلاس میں







