Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک فضائیہ کے پائلٹس ترک فضائی عملے کو ٹیکٹیکل تربیت فراہم کر رہے ہیں، ایئر چیف

سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے پائلٹس ترک فضائی عملے کو بنیادی ٹیکٹیکل  تربیت فراہم کرنے میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ترک فضائیہ کے کمبیٹ کمانڈر جنرل اسماعیل گنیکیا نے ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات

Loading...