
ن لیگ کے ساتھ مخلوط حکومت کیلئے تیار ہیں ،مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ مخلوط حکومت کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان، ٹانک، بنوں، جنوبی وزیرستان میں روزانہ شہادتیں ہورہی ہیں، عام شہریوں کے ساتھ ریاستی اہلکار بھی اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ باجوڑ







