
عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام سے خوف زدہ لوگ الیکشن التوا کے شوشے چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام کے لیے بروقت شفاف انتخابات کا انعقاد ضروری ہے، جمہوری ممالک میں







