Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خورشید شاہ

ہم نے جموریت کی بحالی کے لیے ووٹ کو عزت دی ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے جموریت کی بحالی کے لیے ووٹ کو عزت دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما خورشید شاہ نے پنوعاقل میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا قتل عدالتی قتل ہے ہم یہ کیس دوبارہ لڑرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اصل طاقت ہیں آئندہ الیکشن میں عوام کے پاس ہی جانا ہے،

Loading...