Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سرفراز بگٹی

دہری ملازمت کے حامل ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

.وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ غیر حاضر اور دہری ملازمت کے حامل ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی غیر حاضری پر زیرو ٹالیرنس پالیسی پر اتفاق ہوا۔  ملاقات میں بڑی اسپتالوں میں طبی سہولیات کو بہتر بنانے

Loading...