
پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ذر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ذر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت فائیو ایز اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری منصوبہ بندی اویس منظور سمرا، وفاقی اداروں، وزارتوں و صوبائی حکومتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ







