Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک 12 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک 12 دسمبر منگل کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 12 دسمبر 2023ء کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں زری پالیسی  کا فیصلہ کیا جائے گا اور اسی دن اسٹیٹ بینک  پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مانیٹری

Loading...