
سینیٹ انتخابات ؛ امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری روز
بلوچستان سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری روز ہے، بلوچستان سے سینیٹ کی گیارہ خالی نشستوں پرپولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔ سات جنرل نشستیں، خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی دو دو نشستیں کے امیدوار کل تک دستبردار ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ 02 اپریل کو صبح 9 سے شام 4 بجے تک صوبائی اسمبلی بلوچستان کوئٹہ میں ہوگی۔ بلوچستان







