Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کے لیے انتخابی شیڈول جاری

سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز

سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی، پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کے افسر سعید گل پریذائڈنگ آفیسر کے طورپر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ سینٹ کی 48 نشستوں میں سے 18 نشستوں

Loading...