
جے یو آئی ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جے یو آئی نے 8 فروری کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا ہے، ایک بار پھر2024 کے انتخابات میں ایک بار پھر عوام کے حق رائے دہی پر شب خون مارا گیا جبکہ 2018 کے







