
دہشتگرد ملک کی معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ دہشتگرد ملک کی معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شانگلہ پر چینی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے چینوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار بھی کیا ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ چین اور پاکستان بہت سے ترقیاتی منصوبوں میں بطور پارٹنرز ہیں







