Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیرداخلہ

چینی شہریوں پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شانگلہ میں چینی شہریوں کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ محسن نقوی نے جاں بحق چینی شہریوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ جاں بحق

Loading...