Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صوبائی وزیرسندھ

سندھ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کی ہر ممکن مدد کرے گی، شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی کی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات ہوئی جس میں پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات، اور ان کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید

Loading...