
پاکستان اور چین نے مضبوط ترین دوستی کو برقرار رکھا ہے، مریم نواز
مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے قریبی اور مضبوط ترین دوستی کو برقرار رکھا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرمین چائنہ سٹیٹ کنسٹریکشن انجینئرنگ کارپوریشن وانگ یاوڈونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین نے قریبی اور مضبوط ترین دوستی کو برقرار رکھا ہے، CSCEC کے پاکستان میں پراجیکٹس سےکارپوریشن کے تعمیراتی







