
کوئٹہ کو صاف ستھرا شہر بنانے جا رہے ہیں، سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کو صاف ستھرا شہر بنانے جا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پی ڈی ایم اے آفس دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پی ڈی ایم اے کی ہیوی مشینری کا افتتاح کیا ہے، حلف لیا تو پتہ چلا کہ ڈیڑھ لاکھ ٹن کچرا شہر میں پڑا ہے، کچرا بڑے ڈیزاسٹر







