Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایس پی آر

تربت ؛ پاکستان نیول بیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

تربت میں پاکستان نیول بیس پی این ایس صدیق پر سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 25 اور 26 مارچ کی درمیانی رات دہشت گردوں نے پی این ایس صدیق پر حملے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا جبکہ سیکیورٹی

Loading...