Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انسدادِ تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم میں انسدادِ تجاوزات کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان کمشنر کے مطابق میونسپل کارپوریشن کی انسداد تجاوزات ٹیم پر تجاوزات مافیا نے چھری سے حملہ کیا، میونسپل کارپوریشن کی جانب سے متعلقہ شخص کیخلاف ایف آئی آر درج کروا کر گرفتار کروا دیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ قصوری چوک پر تجاوزات کے باعث

Loading...