Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جسٹس ظفر راجپوت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ظفر راجپوت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد جنید غفار کی بیرون ملک روانگی کے باعث سندھ ہائیکورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس ظفر احمد راجپوت نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس سے ان کے

Loading...