Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پولیس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پولیس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کینٹ کچہری لاہور نے اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ مقدمہ بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر مبینہ حملے کے حوالے سے تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو بھی سمن بذریعہ جیل روبکار

Loading...