
ججز سنیارٹی کیس فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کی سنیارٹی سے متعلق حالیہ فیصلے پر ریاست علی آزاد کی جانب سے نظرثانی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں فیصلے کے اندرونی تضادات کی نشاندہی کرتے ہوئے اہم پیراگراف حذف کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں ججز کی سنیارٹی سے متعلق حالیہ فیصلے پر نظرثانی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست







