
ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری
اسلام آباد: وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ میگا کرپشن کیس کی سماعت مکمل کر کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو تمام 14 مقدمات سے بری کر دیا ہے۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور دیگر ملزمان نے عدالت میں پیش ہو کر اپنے دفاع میں دلائل دیے۔ عدالت نے اپنے







