Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ: جونیئر ججز کیخلاف سخت ریمارکس ناقابل قبول، عدلیہ میں باہمی احترام ضروری قرار

سپریم کورٹ: جونیئر ججز کیخلاف سخت ریمارکس ناقابل قبول، عدلیہ میں باہمی احترام ضروری قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے انسداد دہشتگردی عدالت کراچی کے ایڈمنسٹریٹو جج ذاکر حسین کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کو جونیئر ججز کے خلاف سخت ریمارکس دینے سے قبل تحقیق اور احتیاط لازم ہے، کیونکہ ایسے ریمارکس ججز کے کیریئر پر دیرپا اثر ڈال سکتے ہیں۔ 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا جبکہ کیس

Loading...