
علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے چار رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پانچ اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کے کیس میں جاری کیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں علی امین گنڈاپور، حماد اظہر، سعید سندھو اور شہباز







