ثناء یوسف قتل کیس؛ ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ سنایا