منشیات کیس؛ ملزمہ انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ میرے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے اور پولیس زبردستی بیان دلوانے کی کوشش کر رہی ہے، ملزمہ