
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: بانی پی ٹی آئی کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ سنایا، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید







