لاہور ہائیکورٹ کے 11 مستقل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا لاہور ہائیکورٹ میں 11 مستقل ججز کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی