سپریم کورٹ کے فیصلے کا منفرد آغاز، جسٹس شاہد وحید نے انصاف کی اہمیت پر نظم درج کردی سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کا فیصلہ جسٹس شاہد وحید نے تحریر کیا