شہزاد اکبر اشتہاری قرار؛ وارنٹ گرفتاری بھی جاری کرنے کا حکم عدالت نے مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم جاری کردیا۔