Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے 7 مئی کو اپیلیں منظور کرتے ہوئے پانچ ججز کے اُس فیصلے کو کالعدم قرار دیا تھا جس میں فوجی عدالتوں کے ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔ فیصلہ جسٹس امین الدین خان نے تحریر کیا جو 68 صفحات پر مشتمل

Loading...