Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے

توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران دو اہم گواہان نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف اپنے بیانات ریکارڈ کروا دیے ہیں۔ گواہان میں بانی پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری انعام اللہ شاہ اور پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی شامل ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ

Loading...