
پشاور ہائیکورٹ نے شام کی عدالتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
پشاور ہائیکورٹ نے شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ہائی کورٹ نے پشاور اور ایبٹ آباد سیشن کورٹس میں سکینڈ شفٹ کی عدالتی نظام قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مراسلہ جوڈیشل افسران کو جاری کردیا گیا۔ مراسلے کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ کورٹس میں پائلٹ بنیادوں پر شام کی عدالتیں شروع کررہے ہیں، عدالتوں کا اوقات کار دوپہر کے







