
نظام عدل میں اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظام عدل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقریب میں تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا، عدالتی نظام میں شفافیت، آسانیوں سے سائلین کو فوری انصاف







