Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انٹرمیڈیٹ سال اول امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

بورڈ حکام کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسماعیل خان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون  2025 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ طلباء درج ذیل طریقوں سے اپنے نتائج تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ طریقہ 1: سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن BISE ڈیرہ اسماعیل خان کی آفیشل ویب سائٹ پر جاکر نتائج سیکشن پر کلک کریں، “HSSC پارٹ I” کو منتخب کریں اور اپنا

Loading...