Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے

بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد بچوں کی موج مستیاں ختم ہوگئی ہیں، صوبہ سندھ اور بلوچستان میں  آج سے اسکول کھل گئے۔ سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے سرکاری اور متعدد نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں، جہاں تدریسی عمل کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ تاہم اسکول کھلنے کے پہلے روز طلبہ کی حاضری معمول سے خاصی کم

Loading...