Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طلباء کیلئے خوشخبری؛ میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے سالانہ امتحانات کے لیے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے نصاب میں 25 فیصد کمی کرتے ہوئے 75 فیصد سلیبس سے امتحانات لینے کا فارمولہ طے کرلیا، فارمولے کا تعین محکمہ تعلیم سندھ کے ذیلی ادارے ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اسسمنٹ اینڈ ریسرچ کی جانب سے کیا

Loading...