
میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیا
میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق نویں اور دسویں کے امتحانات 15 مارچ سے ہوں گے جبکہ گیارویں اور بارویں جماعت کے امتحانات 15 اپریل سے ہوں گے۔ میٹرک کے نتائج







