
اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند
اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ اسموگ کے پیش نظر ڈی جی ماحولیات پنجاب نے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بارہویں جماعت، اے لیولز تک بند رہیں گے، تمام تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز پر منتقل ہوں گے۔ فیصلے کا اطلاق لاہور، شیخوپورہ،







