Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نوبل انعام

ادب کا نوبل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ کے نام

ادب کا نوبل انعام پہلی مرتبہ جنوبی کوریا کی مصنفہ نے اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 53 سالہ افسانہ نگار ہان کانگ اپنے 2007 کے ناول ’دی ویجیٹیرئن‘ کے لیے مین بکر انٹرنیشنل پرائز کی سابقہ ​​فاتح ہیں۔ ہان کانگ کو نثر اور شاعری میں تاریخی المیوں، صنفی تفریق اور انسانی زندگی کی نزاکتوں کو منفرد اسلوب میں بیان کرنے پر رواں برس کے ادب نوبل ایوارڈ

Loading...