
مردان ایجوکیشن بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان
مردان ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے/ ایف ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ نتائج کے مطابق دی پیس اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کی طالبہ رمشا حجاب نے 1147 نمبر لیکر پہلی پوزیشن، دی قائداعظم کالج پار بوائز مردان کے طالب علم جبران خان نے 1146 نمبر لیکر دوسری پوزیشن اور دی مسلم ہائیر سیکنڈری اسکول گجرات کی طالبہ فائزہ بی بی نے 1145 نمبر لیکر







